Sale!

Surah Ibrahim (Audio)

1,500.00

Category:

سورۃ ابراہیم کا یہ آڈیو کورس ہے جس میں نمرہ احمد کی جانب سے سورۃ ابراہیم کی آیات پر غوروفکر کیا گیا ہے۔ جب آپ کورس کے لئے رجسٹریشن کروا لیں گے تو آپ کو کورس تک رسائی حاصل ہو گی۔

نوٹ: آپ کو کورس کی ایکسیس مئی دو ہزار چوبیس تک ملے گی۔

نیچے دیے گئے بینک اکاؤنٹ میں فیس کی مکمل رقم جمع کروادیں (آپ ایزی پیسہ یا جاز کیش سے بھی اسی اکاؤنٹ میں رقم جمع کرواسکتے ہیں۔ )

پے منٹ سلپ کی تصویر، اسکرین شاٹ یا بینک سے آیا ہوا ایس ایم ایس میسج ہمیں اس نمبر پہ واٹس ایپ کریں۔

پے منٹ سلپ کے ساتھ آپ نے چند چیزیں لازما بتانی ہیں ورنہ آپ کی پے منٹ ضائع ہونے کا اندیشہ ہے۔

اپنا نام۔ شہر۔ ای میل ایڈریس ۔ پے منٹ کا وقت۔ تاریخ ۔اور اکاؤنٹ ہولڈر کا نام۔اور ساتھ میں یہ بھی بتانا ہے کہ آپ کس کورس کے لئے رجسٹریشن کروا رہے ہیں۔

یاد رہے.. آپ کے ای میل ایڈریس سے آپ کے کورس کا لاگ ان بنے گا۔ اس لیے صرف درست اور زیرِاستعمال ای میل ایڈریس مہیا کریں۔

Account title: Talib e Quran

Account number: 0350-288676115

Branch Code 0350

IBAN: PK20UNIL0109000288676115

United Bank Limited

(UBL)

وہ پے منٹ ریسیو کرنے والے کا نمبر دینے کو کہتے ہیں۔ تو یہ نمبر لکھیے گا

+92 333 9627390

واٹس ایپ نمبر

+92 333 9627390

یہ اکاونٹ صرف پاکستان سے رقم بھیجنے والوں کے لیے ہے۔ باہر کے ممالک سے اس اکاؤنٹ میں رقم ہرگز نہ بھیجیں۔ ان کا طریقہ کار الگ ہوگا۔

باہر کے ممالک سے رجسٹر ہونے کے لیے ہم سے پہلے واٹس ایپ پہ رابطہ کریں۔ آپ کو پے منٹ کی تفصیلات مہیا کردی جائیں گی۔

 

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Surah Ibrahim (Audio)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top