Sale!

Surah Al Hadid Course

1,500.00

 بیرون ملک مقیم لوگوں کے لیے  ہمارے ایک کورس کی فیس 1750  پاکستانی روپے ہے۔ اگر آپ زیادہ کورسز میں داخلہ لینا چاہتے ہیں تو ہر کورس کی فیس 1750 دینی ہے۔

مزید تفصیلات کے لئے آپ واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔

Category:

سورۃ الحدید کورس ایک تحریری کورس ہے جس میں نمرہ احمد سورۃ الحدید کی آیات پر غوروفکر کریں گی۔۔

نوٹ: آپ کو کورس کی ایکسیس مئی دو ہزار چوبیس تک ملے گی۔

نیچے دیے گئے بینک اکاؤنٹ میں فیس کی مکمل رقم جمع کروادیں (آپ ایزی پیسہ یا جاز کیش سے بھی اسی اکاؤنٹ میں رقم جمع کرواسکتے ہیں۔ )

پے منٹ سلپ کی تصویر، اسکرین شاٹ یا بینک سے آیا ہوا ایس ایم ایس میسج ہمیں اس نمبر پہ واٹس ایپ کریں۔

پے منٹ سلپ کے ساتھ آپ نے چند چیزیں لازما بتانی ہیں ورنہ آپ کی پے منٹ ضائع ہونے کا اندیشہ ہے۔

اپنا نام۔ شہر۔ ای میل ایڈریس ۔ پے منٹ کا وقت۔ تاریخ ۔اور اکاؤنٹ ہولڈر کا نام۔اور ساتھ میں یہ بھی بتانا ہے کہ آپ کس کورس کے لئے رجسٹریشن کروا رہے ہیں۔

یاد رہے.. آپ کے ای میل ایڈریس سے آپ کے کورس کا لاگ ان بنے گا۔ اس لیے صرف درست اور زیرِاستعمال ای میل ایڈریس مہیا کریں۔

Account title: Talib e Quran

Account number: 0350-288676115

Branch Code 0350

IBAN: PK20UNIL0109000288676115

United Bank Limited (UBL)

وہ پے منٹ ریسیو کرنے والے کا نمبر دینے کو کہتے ہیں۔ تو یہ نمبر لکھیے گا

+92 333 9627390

واٹس ایپ نمبر

+92 333 9627390

یہ اکاونٹ صرف پاکستان سے رقم بھیجنے والوں کے لیے ہے۔ باہر کے ممالک سے اس اکاؤنٹ میں رقم ہرگز نہ بھیجیں۔ ان کا طریقہ کار الگ ہوگا۔

باہر کے ممالک سے رجسٹر ہونے کے لیے ہم سے پہلے واٹس ایپ پہ رابطہ کریں۔ آپ کو پے منٹ کی تفصیلات مہیا کردی جائیں گی۔ ہمارے پاس کورس کے لیے محدود نشستیں دستیاب ہیں۔ ہم یہ نشستیں پہلے فیس جمع کروانے والوں کو دیں گے۔ جیسے ہی نشستیں پر ہوجائیں گی، ہم رجسٹریشن بند کردیں گے۔ سو اگر آپ اس کورس کو لینے کے لیے سنجیدہ ہیں تو جلد از جلد اپنی رجسٹریشن مکمل کروائیں۔

    For Indian Readers Since trade route is closed between India and Pakistan, Indian citizens CANNOT use the card payment link to submit fee. We tried many ways but turns out nothing can work. It can cause problems for them and us. So if you are from India, we offer you our sincere apologies. Because of both our govts, it is no longer possible for us to register Indian Students:(

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Surah Al Hadid Course”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top