Forum Replies Created

Viewing 5 posts - 16 through 20 (of 20 total)
  • Author
    Posts
  • in reply to: Sabaq : 2 #25837
    in reply to: Sabaq 1 #25830

    رزق میں برکت کا مطلب زیادہ ہونے کا نہیں بتایا بلکہ بلکہ انہوں نے کہا برکت کا مطلب اس چیز کا فیض حاصل ہونا ہے… اگر کسی کے پاس بل گیٹس سے بھی زیادہ دولت ہو اور اس میں برکت نا ہو یعنی وہ اس کا فیض حاصل نا کر سکا ہو تو تو اس زیادہ مال کا برکت سے کوئی تعلق نہیں

    in reply to: wazan of hurf #25821

    آپ ایک دفعہ دوبارہ اس جگہ کو پڑھیں… آرام سے پھر سمجھ آئے گی… اور اس کے علاوہ آپکو وزن معلوم کرنے کے لیے روٹ ورڈ ڈھونڈنا پڑتا ہے….

    If it is still not opening then go to the zzero class and at the last page there is option …mark complete… When you click… Then go to the sabq no 1….In Sha Allah it will be open

    جب آپ اپنا اکاؤنٹ کھولیں گی تو تو نیچے طالب قرآن کورس لکھا ہوگا ہوگا اس پر ایکسپینڈ کا آپشن ہوگا… اس کو کھولنے کے بعد ہفتہ وار لکھا ہوگا… ان میں سے اس پر سفید دائرے پر کلک کریں تو وہ بھی ایکسپینڈ ہوجائے گاگا…پھر وہاں سے سبق کھول لیں

Viewing 5 posts - 16 through 20 (of 20 total)
Scroll to Top