Forum Replies Created

Viewing 15 posts - 1 through 15 (of 20 total)
  • Author
    Posts
  • in reply to: can someone Send me? #27651

    Please mention the link

    in reply to: A question.. #26882

    Sorry there are many mistakes… So don’t mind… Keyboard problem na

    in reply to: A question.. #26881

    پیاری بہن
    دیکھیں عیسی علیہ السلام کو اللہ نے آسمان پر اٹھایا نا…. تو وہ اب کہاں ہوئے؟….سوچیں ذرا…. لازمی بات ہے کہ اللہ کی جنت میں…. تو اس کے لیے انہیں موت نہیں آئی. لیکن تمام انسان تو ان کی طرح جنت میں نہیں جاسکتا نا…. اس کے لئے انہیں موت کا ذائقہ چکھنا ہوگا…. لیکن جب عیسی علیہ السلام دوبارہ اس دنیا میں تشریف لائیں گورو وہ بھی موت کے بعد ہی جنت کرسکیں گے…… سمجھ آئی….
    والسلام

    in reply to: Test #26428

    پہلے تین کے لاسٹ والا
    اور آخری کا ضل

    in reply to: Music #26400

    لاجک لکھنا تھا اور لکھ دیا
    Sorry

    in reply to: Music #26399

    نیچے دئیے گئیے لنک میں اس کی لاگت دی گئی ہے مفصل

    in reply to: Free will or Allah ka ikhtyar #26392

    دیکھیں ہر کام اللہ کی اجازت سے تو ہو رہا رہا ہے لیکن حکم سے نہیں…. یعنی کہ اللہ نے بدو اور نیک دونوںن ک اختیار دے رکھا ہے…. آپ نے کبھی نہیں دیکھا ہوگا کہ ایک شرابی کے نیچے سے زمین کھسک گئی گئ ہو…. نہیں نا.. تو ایساہے کہ یہ سب اللہ کی آیات سے ہے لیکن اس کی پکڑ ہوگی اس وقت جس کا وعدہ کیا ہوا ….یہ اس طرح ہے کہ ایک ٹیچر اپنی کلاس میں اندازہ لگاتا ہے کہ میری کلاس میں فلاں فلاں بچے پاس ہوں گھور فلاں فیل……. اور ٹیچر یہ بھی کہتا ہے کہ جو اس طریقے سے تیاری کرے گا وہ پاس ہوجائے گا اور دھیان نہیں دے گا جو فیل ہوجائے گا…. یہاں پر بھی یہی مثال فٹ ہوگی

    in reply to: Lesson no. 3 #26380

    انسان اپنے کئے ہوئے فیصلوں کو اللہ کی مرضی نہیں کہ سکتا کیونکہ اللہ تعالیٰ نے انسان کو ڈھیل دے رکھی ہے… وہ برائی کی طرف بھی جا سکتا ہے اور نیک کی طرف بھی…. اب آپ مجھے بتائیں کہ ایک آدمی شراب نوشی کرتا ہے تو کیا وہ اللہ کی مرضی سے کر رہا ہے؟ نہیں نا…. تو ایسا ہے کہ یہ سب ہماری تقدیر میں لکھا ہوا ہے لیکن…. یہ اللہ کی مرضی نہیں ہوگی بلکہ یہ انسان کی اپنی خواہشات…
    اور دوسرا عیسیٰ ؑ بھی اس دنیا سے کوچ کریں گے… آپ نے شاید وہ سطر صحیح سے نہیں پڑھی وہاں لکھا تھا کہ ہر کوئی جنت میں موت کو چکھے بغیر نہیں جا سکتا سوائے عیسیؑ کے… چونکہ عیسیؑ ایک دفعہ زمیں سے اٹھائے جا چکے ہیں تو وہہ اس وقت اللہ کی جنتوں میں ہیں اور اگلی بار جب وہ جائیں گے تو موت کے بعد… عام انسان مرنے سے پہلے جنت میں نہیں جاسکتا…. سمجھ آیا؟

    in reply to: Kia boot ko tor k mery dil ko skoon ajaye ga #26200

    وہ آپ نے حدیث قدسی نہیں سنی
    اے ابن آدم
    ایک تیری چاہت ہے اور ایک میری چاہت ہے
    اگر تو کرے گا وہ جو تیری چاہت ہے
    ہونا وہی ہے جو میری چاہت ہے
    تو میں تھکا دوں گا اس میں جو تیری چاہت ہے
    اور اگر تو کرے گا وہ جو میری چاہت ہے
    تو میں تجھے عطا کردوں گا وہ جو تیری چاہت ہے
    اس حدیث کی سند کا معلوم نہیں کہ مضبوط ہے یا کمزور… لیکن ..لیکنیں اس سے متفق ہوں کیونکہ اللہ ہمارے دلوں کو بخوبی جانتے ہیں…. و

    in reply to: lesson no 3 #26175

    اس کو اس مثال سے سمجھیں… کہ آپ گورنمنٹ جاب کر رہے ہیں.. گورنمنٹ نے آپ کو ایک لیپ ٹاپ دے رکھا ہے .. اب یہ آپ پر ہے کہ آپ اسے کس طرح استعمال کریں.. اس میں مختلف ویب سائٹ بنائیں… اس میں مختلف اشیاء کی کھوج کریں… لیکن یاد رکھیں وہ لیپ ٹاپ آپ کا نہیں… گورنمنٹ آپ سے کسی بھی وقت وہ لے سکتی ہے… اسی طرح انسان کی مثال ہے کہ اللہ نے اسے اس دنیا میں ایک حیثیت دے رکھی ہے… وہ اس دنیا کی کی اشیاء کو جس طرح سے چاہے استعمال کرے… وہ ہے تو اسی مالک کی جس کی طرف لوٹ کر جانا ہے اور یہ سب چیزیں اسی کی ہیں… والسلام

    in reply to: زندگی کے بت #26172

    دعا تو ہر کسی کے لیے کرنی چاہیے…. آپؐ پر جن لوگوں نے ظلم کیا… انہیں مکہ سے ہجرت کرنے پر مجبور کیا…… وہ بت ٹوٹ تو گئے لیکن آپؐ آن کے لئے دعائیں کیا کرتے تھے….. ابراہیم علیہ السلام کو ان کے باپ ان کے باپ نے سنگسار کرنے کی دھمکی دی… لیکن آپؑ نے نے ان کی ہدایت کی دعا کی….. بت تو ٹوٹ گئے لیکن… دعائیں ہوتی رہیں….

    in reply to: Dosron ki khushi Mien khush hona #26139

    زیادہ سے زیادہ استغفار کرنا چاہیے….. اور اور اللہ کے دیے ہر تحفے پر شکر کرنا چاہیےکیوں اللہ کے نبی ؐ نے ہر موقع پر الحمداللہ کی دعائیں سکھائی ہیں…. کھانے کے بعد کی دعا بھی الحمداللہ سے شروع ہوتی ہے… صبح اٹھنے کی دعا بھی الحمداللہ سے شروع ہوتی ہے…..

    in reply to: question from lesson 3 #26138

    جب آپ اللہ کے قریب ہوتے ہیں…. تو وی آپ کو آزماتے ہیں… لیکن اس آزمائش میں آپ کو تنہا نہیں چھوڑتے….. پھر چاہے کوئی آپ کو آگ میں پھینکے تو وہ گل وگلزار بن جاتی ہے….. وقت کے فرعون آپ کے خلاف ہوائیں تو سمندروں میں راستے بنا دیے جاتے ہیں…. الغرض جب آپ اس کے نیک بندوں میں شامل ہونگے تو وہ آپکو ہمیشہ اپنے ساتھ نظر آئیں گے…..

    in reply to: sabaq 1 #25843

    Sorry فعلان

    in reply to: sabaq 1 #25841

    نہیں جی فاعل کا مطلب کوئی کام کرنے والا جب کہ فلاں کا مطلب ہے اس فعل جو بہت بہت زیادہ کرنے والا… فرق تو واضح ہے

Viewing 15 posts - 1 through 15 (of 20 total)
Scroll to Top