Forum Replies Created

Viewing 9 posts - 16 through 24 (of 24 total)
  • Author
    Posts
  • in reply to: meaning of Takhruj.e #25928
    Sam
    Participant

    tashrib not tashribu

    in reply to: meaning of Takhruj.e #25925
    Sam
    Participant

    taa aap kehne ke liye istemal hua hai jaise tashribu-aap piyo.

    in reply to: تبلیغ #25899
    Sam
    Participant

    اس کے لیے مجھے دعا مانگنی چاہیئے
    How do I delete the topic?

    in reply to: Welcome! #25897
    Sam
    Participant

    سب سے نیچے جائیں اسی طرح کا ہے جیسے یہ ریپلائی ہے بس ٹائٹل ایڈ کرنا ہے۔

    in reply to: Belief without logical argument. #25896
    Sam
    Participant

    but when did we do it?
    ہم آگے کیوں سوچیں ابھی تک ہم نے کب کیا ہے اختلاف؟ کب کہا کہ وہ غلط ہیں ہم بس یہ کہتے ہیں یا میں یہ کہوں گی کہ اسلام منزل تک پہنچانے کا آخری راستہ ہے ہم سب کو اس پر چلنا ضروری ہے یہ نہیں کہ عیسائی و یہودی غلط تھے۔ وہ ان کا عقیدہ تھا لیکن وہ غلط تھا۔ ان کو کہا گیا تھا ایک رسول اور آئیں گے ہمیں کہا گیا کہ یہ آخری رسول ہیں سو غلطی ہے کہ کیوں نہیں بتایا ان کے علماء نے جب پہچان لیا تھا۔ یہ قوم کی غلطی نہیں اور میں نہیں سمجھتی کہ اسلام کا کوئی ٹکراؤ رہے گا سائنس کے ساتھ۔ مسلمانوں کا کیا ماننا ہے گیلییو کی اس تحقیق پر؟

    in reply to: Periods #25888
    Sam
    Participant

    جو سیکھنا یا پڑھنا چاہ رہی ہیں اس سورت یا آیت کو یاد دہانی کے لیے نوٹ کر لیں پھر پاکی کی حالت میں پڑھیں۔

    in reply to: Belief without logical argument. #25887
    Sam
    Participant

    ہو سکتا ہے کی کیتھولکس اس لئے غصہ ہوں کہ لوگوں پر چرچ کا اثر ختم ہو جائے اگر وہ سائنس دانوں کی؟

    ماننے لگیں اور ان سے متاثر ہوں۔ کیا انکے علما نے انجیل میں معنی نہیں بدلے۔

    in reply to: Belief without logical argument. #25875
    Sam
    Participant

    ہم یہاں غور و فکر سیکھنے ہی تو آئے ہیں اور اس کے لیے عقل کا استعمال ہوتا ہے ۔ صرف وہ جگہ منع ہیں جہاں اللہ نے ہم پر ان کا راز نہیں کھولا۔ ہم قرآن کی تعلیم حدیث کی تعلیم عقل سے ہی سیکھیں گےاور بےشک اللہ کی رحمت کے ساتھ۔ ہمارا دل گواہی دیتا ہے جب ہی سر جھکاتے ہیں ہم ہدایت کی دعا کرتے ہیںں۔ یہ ٹھیک ہے کہ چاہتے ہیں سب ایک دین پر ہوں لیکن ان کو پہلا سبق حروف مقطعات نہیں پڑھایا جاتا ان کو توحید کی دعوت دی جاتی ہے۔

    in reply to: Just a question: سبق نمبر ١ #25745
    Sam
    Participant

    بسم اللہ سے برکت ہوتی ہے اور جیسے برکت علم کے ساتھ عمل ہے اسی طرح دوا کے ساتھ شفا ہے

    • This reply was modified 3 years, 3 months ago by Sam.
    • This reply was modified 3 years, 3 months ago by Sam.
Viewing 9 posts - 16 through 24 (of 24 total)
Scroll to Top