Forum Replies Created

Viewing 15 posts - 31 through 45 (of 53 total)
  • Author
    Posts
  • in reply to: Generally asking #26453
    Hani Imran
    Participant

    It will take time to heal may be a year or two. But still ‘sabit qadam’ rehna hai bas. Allah apki madad karey.

    in reply to: Airab on Ayahs and typo in 2 lessons #26438
    Hani Imran
    Participant

    کریم*

    کیونکہ یہ مسٹیکس تو کسی سے بھی ہو سکتی ہیں.

    in reply to: Airab on Ayahs and typo in 2 lessons #26437
    Hani Imran
    Participant

    میرے خیال سے ہمیں قرآن کرین ساتھ لے کر بیٹھنا چاہیۓ . سبق پڑھتے ہوۓ. نہیں؟

    in reply to: Lesson no.1 #26435
    Hani Imran
    Participant

    ارحم کے معنی ہیں بہت زیادہ رحم کرنے والا جس طرح آج کے سبق میں صبار اور صابر کا بتایا گیا ہے.

    صبار اور ارحم کا وزن برابر ہے . اسی طرح صابر اور راحم کا وزن برابر ہے.

    جہاں تک میرا خیال ہے. تو تمام لفظوں کو ہر وزن پر کیا جا سکتا ہے لیکن اس کے طریقے الگ ہونگے.

    in reply to: Lesson no.1 #26434
    Hani Imran
    Participant

    BarakIllah

    in reply to: Free will or Allah ka ikhtyar #26433
    Hani Imran
    Participant

    اسلام علیکم.

    ہمیں کیا کیا دیا جاۓ یہ فیصلہ اللہ کرتا ہے. لیکن کیسے اس کا اختیار ہمارے پاس ہے.

    اللہ نے جو ہمارے مقدر میں لکھ دیا ہے وہ ہمیں ملنا ہی ہے. لیکن ہم اسے حرام طریقے سے لیتے ہیں یا حلال یہ ہمارے .اوپر ہے

    in reply to: Meaning of a word discussed in lesson 3 #26382
    Hani Imran
    Participant

    علی کا مطلب ہے اوپر اور علی نام کا مطلب ہے برتر. اس حساب سے دونوں کے معنی ایک جیسے ہی ہیں. بس اسم اور حرف جر کا ڈفرنس ہے. جیسے کبھی کبھی انگریزی کے الفاظ بھی ورب اور ناؤن دوں کے لیۓ استعماک ہوتے ہیں.

    For example book noun hai or booked verb.

    بس ایسے ہی.

    in reply to: Topic 1. Bismillah #26375
    Hani Imran
    Participant

    میرے خیال سے یہی ہے انسان کے معاف کرنے کا طریقہ. اللہ بہت بڑا ہے وہ دوبارہ دوست بنا لیتا ہے. ہم انسانوں کے لیۓ دوبارہ دوست بنانا مشکل ہوتا ہے لیکن ہم ان سے اچھے سے تو پیش آ ہی سکتے ہیں نا.

    in reply to: Topic 1. Bismillah #26374
    Hani Imran
    Participant

    اسکام علیکم

    ” نمل ” میں نمرہ کہتی ہیں.
    ” سی کو معاف کرنے کا مطلب یہ نہیں کہ اسے گلے سے لگیا جاۓ یا اسے دوست بنا لیا جاۓ. رف ایک عہد کرنا ہوتا ہے کہ جو اذیت اس نے مجھے دی میں نے اسے نہیں دینی. اور اگر دوبارہ ظلم کرنے کا موقع آۓ تو دوبارہ وہ نہیں کرنا جو پہلے کیا تھا ”

    in reply to: Lesson no.1 #26371
    Hani Imran
    Participant

    سورہ بنی اسرائیل کی آیت نمبر 15 میں اللہ فراتے ہیں. ” جو راہ راست حاصل کرلے وہ خود اپنے ہی بھلے کے لیۓ راہ یافتہ ہوتا ہے اور جو بھٹک جاۓ اسکا بوجھ اسی پر ہے , کوئ بوجھ والا اپنا طوجھ کسی پر نہ لادے گا اور ہماری سنت نہیں کہ رسول بھیجنے سے پہلے ہی عذاب رنے لگیں ”

    اور جہاں تک میرا خیال ہے یہ باتیں ہماری اپنی ہی بنائ ہوئ ہے کہ اولد کے آگے آتا ہے یا نسلوں کو بھگتنا پڑتا ہے وغیرہ.

    in reply to: Butt torna #26370
    Hani Imran
    Participant

    اسلام علیکم..!

    کوئ بھی چیز فورا چھوڑنا مشکل ہے. جیسا کہ نمرہ کہتی ہیں. ” بھاگ کر طے کرنے کی کوشش کرو گی تو جلدی تھک جاؤ گی, جست لگاؤ گی تو درمیان میں گر جاؤ گی, اڑمے کی کوشش کروشی تو ہوا ساتھ نہیں دے گی. یہ فاصلہ بےبی سٹیپس سے عبور کیا جاتا ہے چھوٹے چھوٹے قدم اٹھا کر. ”

    تو فاطمہ بھاگنے کی کوشش مت کریں , جست نہیں لگائیں. بس بےبی سٹیپس لیں. سوشل میڈیا استعمال کر رہی ہیں کریں لیکن بس اس پر کچھ غلط مت دیکھیں یا غلط مت کریں.

    .اللہ آپ کی مدد کریں

    in reply to: ALLAH ki sifaat #26366
    Hani Imran
    Participant

    اسلام علیک.

    آپ اللہ سے کیوں محبت کرتی ہیں؟

    in reply to: Belief without logical argument. #26256
    Hani Imran
    Participant

    I think Nemrah has answered your question in Sabaq 4.

    in reply to: Belief without logical argument. #26243
    Hani Imran
    Participant

    اس تمام ڈشکشن کے بعد جو مجھے معلوم ہوا وہ یہ ہے کہ آپ اپنے سوال کا جواب جانتے ہیں.

    in reply to: Belief without logical argument. #26063
    Hani Imran
    Participant

    JazakAllah.

Viewing 15 posts - 31 through 45 (of 53 total)
Scroll to Top