Forum Replies Created

Viewing 4 posts - 1 through 4 (of 4 total)
  • Author
    Posts
  • in reply to: Question from zero class surah Ibrahim.. #29944
    Ambreen Ahmed
    Participant

    ہم عورتوں کا مسئلہ ہی یہ ہے کہ ہم شوہر کو بت بنا لیتے
    ہیں۔۔۔ان کو محبت کا وہ درجہ بھی دے دیتے ہیں جو صرف اللہ کے لیے ہونا چاہیے ۔۔۔شوہر کی محبت میں ہر جائز ناجائز کام کرنے کو تیار ہو جاتے ہیں۔۔۔۔اسی لیے ہم عورتوں سے اپنے شوہر کی دوسری شادی برداشت نہیں ہو تی۔۔۔۔ یہ سب انھیں بت بنا کر ہوجنے کی طرح ہے۔

    in reply to: Question from zero class of Surah Ibrahim course #29899
    Ambreen Ahmed
    Participant

    آپ کو ڈرامے دیکھنے چھوڑ دینے چاہیئیں ۔۔۔کیونکہ آپ خود دیکھ رہی ہیں کہ یہ لایعنی کام آپ کو نیند سے بھی روک رہا ہے اور عبادات بھی متاثر ہو رہی ہیں۔۔۔اور آپ خود بھی مان رہی ہیں کہ یہ بت ہیں جو آپ کو اپنی طرف کھینچ رہے ہیں۔

    in reply to: ALLAH K LYE NAFRAT OR ,MHBT KSE KRY #29180
    Ambreen Ahmed
    Participant

    is ka ye matlab ha k kisi ki mohabbat me hm itna ziada na ho jyn k us ko khush krne k lea Allah ki nafarmani krne lagen…ya jacha kam bhi us k lea kren …Allah k lea mohabbat krni ha …us ki khatir Allah ko naraz ni krna ha …na hi aisa kam krna ha jo Allah k lea krna chahea tha mgr kisi bnde ko khush krne k lea kia jye.

    in reply to: My problem #29170
    Ambreen Ahmed
    Participant

    ڈیئر ٹیچر
    میرا سوال پہلے اسائنمنٹ کے متعلق ہے کیا ہمیں صرف میٹیرلز کی دبر تلاش کرنی ہے یا ہر چیز کی ۔۔۔چاہے وہ رویے ہوں یا روز مرہ کے واقعات ۔۔
    اگر ہر چیز کی دبر تلاش کرنی ہے تو کچھ باتیں ایسی ہوتی ہیں جن کو ہم صرف امکانی خیال سے جج کر سکتے ہیں باقاعدہ تحقیق نہیں کر سکتے ۔۔۔جیسے *فلاں کا رویہ* کہ وہ ایسا اس لیے کرتی ہے کیونکہ اس کو احساس کمتری ہے۔۔۔یا وہ ذہنی بیمار ہے۔۔۔ ..
    یا محلے میں جو آوازیں فلاں گھر سے آرہی تھیں وہاں ایسا ہوا ہوگا۔۔۔۔۔۔
    کیا سوچنے کا یہ طریقہ درست ہے ۔۔یا میں غلط رخ پر
    جارہی ہوں ؟۔

Viewing 4 posts - 1 through 4 (of 4 total)
Scroll to Top