Forum Replies Created

Viewing 1 post (of 1 total)
  • Author
    Posts
  • in reply to: Surah IBRAHIM sabq 3 #30086
    Abdullah Waseem
    Participant

    یہ شیطان کے وار ہیں۔ہمیں اسی سے بچنا ہے۔مجھے خود سبق کے دوران یا شروع کرتے ہوئے بہت نیند آتی ہے۔ دھیان بار بار بھٹکتا ہے،اسی وقت فون پہ میسج آنے لگ جاتے ہیں پر اللہ کا شکر ہے کہ اس نے مجھے ثابت قدمی دی ہے۔ اللہ سے دعا کریں۔

Viewing 1 post (of 1 total)
Scroll to Top