Talib e Quran Course Batch 2 Registration

طالبِ قرآن  کورس نمبر دو رجسٹریشن

یہ چار ہفتوں کا ایک تحریری کورس ہے جس میں نمرہ احمد کے ساتھ اس کورس میں رجسٹرڈ ہونے والے اسٹوڈنٹس  قرآنِ کریم کی سورۃ لقمان  پہ غوروفکر کریں گے۔

کورس کی معیاد چار ہفتے ہے۔ کورس کا لاگ ان آپ کو فیس کی مکمل ادائیگی کے بعد مہیا کیا جائے گا۔

کورس کے لئے رجسٹر ہونے کا طریقہ

 طالبِ قرآن کورس بیچ ٹو  کی اصل فیس سترہ  سو پاکستانی روپے ہے۔ رعایتی قیمت ایک ہزار پاکستانی روپے ہے۔

نیچے دیے گئے بینک اکاؤنٹ میں فیس کی مکمل رقم جمع کروادیں (آپ ایزی پیسہ یا جاز کیش سے بھی اسی اکاؤنٹ میں رقم جمع کرواسکتے ہیں۔ )

پے منٹ سلپ کی تصویر، اسکرین شاٹ یا بینک سے آیا ہوا ایس ایم ایس میسج ہمیں اس نمبر پہ واٹس ایپ کریں۔

پے منٹ سلپ کے ساتھ آپ نے چند چیزیں لازما بتانی ہیں ورنہ آپ کی پے منٹ ضائع ہونے کا اندیشہ ہے۔

اپنا نام۔ شہر۔ ای میل ایڈریس ۔ پے منٹ کا وقت۔ تاریخ ۔اور اکاؤنٹ ہولڈر کا نام۔اور ساتھ میں یہ بھی بتانا ہے کہ آپ کس کورس کے لئے رجسٹریشن کروا رہے ہیں۔

یاد رہے.. آپ کے ای میل ایڈریس سے آپ کے کورس کا لاگ ان بنے گا۔ اس لیے صرف درست اور زیرِاستعمال ای میل ایڈریس مہیا کریں۔

Account title: Talib e Quran
Account number: 0350-288676115
Branch Code 0350
IBAN: PK20UNIL0109000288676115
United Bank Limited (UBL)

وہ پے منٹ ریسیو کرنے والے کا نمبر دینے کو کہتے ہیں۔ تو یہ نمبر لکھیے گا

+92 333 9627390

واٹس ایپ نمبر

+92 333 9627390

یہ اکاونٹ صرف پاکستان سے رقم بھیجنے والوں کے لیے ہے۔ باہر کے ممالک سے اس اکاؤنٹ میں رقم ہرگز نہ بھیجیں۔ ان کا طریقہ کار الگ ہوگا۔

باہر کے ممالک سے رجسٹر ہونے کے لیے ہم سے پہلے واٹس ایپ پہ رابطہ کریں۔ آپ کو پے منٹ کی تفصیلات مہیا کردی جائیں گی۔ ہمارے پاس کورس کے لیے محدود نشستیں دستیاب ہیں۔ ہم یہ نشستیں پہلے فیس جمع کروانے والوں کو دیں گے۔ جیسے ہی نشستیں پر ہوجائیں گی، ہم رجسٹریشن بند کردیں گے۔ سو اگر آپ اس کورس کو لینے کے لیے سنجیدہ ہیں تو جلد از جلد اپنی رجسٹریشن مکمل کروائیں۔

Note : Course instructor has the right to refuse a student from the course.

Scroll to Top