Registration Process For Students outside Pakistan

 طالبِ قرآن کے تمام کورسز کی رجسٹریشن کا طریقہ کار 

(بیرونِ ملک مقیم اسٹوڈنٹس کے لئے)

 

 نمرہ احمد نے قرآن کی آیات پر غور و فکر کا سلسلہ شروع کیا ہے ان کے لئے جو قرآن سے جڑنا چاہتے ہیں۔تمام  کورسز کی رجسٹریشن اوپن ہو گی۔

طالبِ قرآن  کورسز:

 

کورسز تحریری صورت میں ہوتے ہیں۔ ہر کورس کی فیس بشمولیت ٹیکس 1750  پاکستانی روپے ہے ۔

کورس کا لاگ ان ۤپ کو فیس کی مکمل ادائیگی کے بعد مہیا کیا جائے گا۔

کورسز کے لئے رجسٹر ہونے کا طریقہ

نیچے دیے گئے بینک اکاؤنٹ میں فیس کی مکمل رقم جمع کروادیں

پے منٹ سلپ کی تصویر، اسکرین شاٹ یا بینک سے آیا ہوا ایس ایم ایس میسج ہمیں اس نمبر پہ واٹس ایپ کریں۔

پے منٹ سلپ کے ساتھ آپ نے چند چیزیں لازما بتانی ہیں ورنہ آپ کی پے منٹ ضائع ہونے کا اندیشہ ہے۔

اپنا نام۔ شہر۔ ای میل ایڈریس ۔ پے منٹ کا وقت۔ تاریخ ۔اور اکاؤنٹ ہولڈر کا نام۔اور ساتھ میں یہ بھی بتانا ہے کہ آپ کس کورس کے لئے رجسٹریشن کروا رہے ہیں۔

یاد رہے.. آپ کے ای میل ایڈریس سے آپ کے کورس کا لاگ ان بنے گا۔ اس لیے صرف درست اور زیرِاستعمال ای میل ایڈریس مہیا کریں۔

Account title:

Blue Bells Bhakkar

Account Number 53507000026555

HBL

Branch : Chak no 34-B-TDA Branch

Blue bells Bhakkar 4 Civil Lines 

IBAN : PK78HABB0053507000026555

+92 333 9627390

 

ہمارے پاس کورس کے لیے محدود نشستیں دستیاب ہیں۔ ہم یہ نشستیں پہلے فیس جمع کروانے والوں کو دیں گے۔ جیسے ہی نشستیں پر ہوجائیں گی، ہم رجسٹریشن بند کردیں گے۔ سو اگر آپ اس کورس کو لینے کے لیے سنجیدہ ہیں تو جلد از جلد اپنی رجسٹریشن مکمل کروائیں۔

Note : Course instructor has the right to refuse a student from the course.

OVERSEAS likh kar apni Details Whatsapp par send karen.

Scroll to Top