سورۃ الحجرات کورس ایک تحریری کورس ہے جس میں نمرہ احمد نے سورۃ الحجرات کی آیات پر غوروفکر کیا ہے۔
جب آپ کورس کے لئے رجسٹریشن کروا لیں گے تو آپ کو مکمل کورس تک رسائی حاصل ہو گی۔
کورس کا لائف ٹائم ایکسیس ہو گا ان شاء اللہ۔ اگر ابھی آپ کے پاس وقت نہیں ہے تو بعد میں اپنی فرصت سے اس کورس کو پڑھ سکتے ہیں۔
Reviews
There are no reviews yet.