Sale!

Surah Ibrahim Course

(9 customer reviews)

1,500.00

Category:

سورۃ ابراہیم کورس چار ہفتے کا تحریری کورس ہے جس میں نمرہ احمد نے سورۃ ابراہیم کی آیات پر غوروفکر کیا ہے۔ جب آپ کورس کے لئے رجسٹریشن کروا لیں گے تو آپ کو مکمل کورس تک رسائی حاصل ہو گی۔

نوٹ: آپ کو کورس کی ایکسیس مئی دو ہزار چوبیس تک ملے گی۔

نیچے دیے گئے بینک اکاؤنٹ میں فیس کی مکمل رقم جمع کروادیں (آپ ایزی پیسہ یا جاز کیش سے بھی اسی اکاؤنٹ میں رقم جمع کرواسکتے ہیں۔ )

پے منٹ سلپ کی تصویر، اسکرین شاٹ یا بینک سے آیا ہوا ایس ایم ایس میسج ہمیں اس نمبر پہ واٹس ایپ کریں۔

پے منٹ سلپ کے ساتھ آپ نے چند چیزیں لازما بتانی ہیں ورنہ آپ کی پے منٹ ضائع ہونے کا اندیشہ ہے۔

اپنا نام۔ شہر۔ ای میل ایڈریس ۔ پے منٹ کا وقت۔ تاریخ ۔اور اکاؤنٹ ہولڈر کا نام۔اور ساتھ میں یہ بھی بتانا ہے کہ آپ کس کورس کے لئے رجسٹریشن کروا رہے ہیں۔

یاد رہے.. آپ کے ای میل ایڈریس سے آپ کے کورس کا لاگ ان بنے گا۔ اس لیے صرف درست اور زیرِاستعمال ای میل ایڈریس مہیا کریں۔

Account title: Talib e Quran

Account number: 0350-288676115

Branch Code 0350

IBAN: PK20UNIL0109000288676115

United Bank Limited (UBL)

وہ پے منٹ ریسیو کرنے والے کا نمبر دینے کو کہتے ہیں۔ تو یہ نمبر لکھیے گا

+92 333 9627390

واٹس ایپ نمبر

+92 333 9627390

یہ اکاونٹ صرف پاکستان سے رقم بھیجنے والوں کے لیے ہے۔ باہر کے ممالک سے اس اکاؤنٹ میں رقم ہرگز نہ بھیجیں۔ ان کا طریقہ کار الگ ہوگا۔

باہر کے ممالک سے رجسٹر ہونے کے لیے ہم سے پہلے واٹس ایپ پہ رابطہ کریں۔ آپ کو پے منٹ کی تفصیلات مہیا کردی جائیں گی۔ ہمارے پاس کورس کے لیے محدود نشستیں دستیاب ہیں۔ ہم یہ نشستیں پہلے فیس جمع کروانے والوں کو دیں گے۔ جیسے ہی نشستیں پر ہوجائیں گی، ہم رجسٹریشن بند کردیں گے۔ سو اگر آپ اس کورس کو لینے کے لیے سنجیدہ ہیں تو جلد از جلد اپنی رجسٹریشن مکمل کروائیں۔

 

9 reviews for Surah Ibrahim Course

  1. Umm E Laraib Yousaf

    Assalamu Alaikum! I started this course when I was going through a tough phase of my life and this course literally guided me like you guide a child step by step. It was like a kind teacher was always there to teach me how and when to take the next steps. It also taught me which steps should I take. It made me believe that Allah malik hai. He is in control of everything and He will do whatever is best for me.
    اللّه مالك ہے وہ سب سنبھا ل لے گا ہمیں بس اس بات پہ یقین کرنا ہے۔
    Alhamdulillah for being able to join and be a part of this beautiful journey. May Allah SWT always keep us on the right path Ameen

  2. Attiya Naseem

    Best decision ever? ofcourse by toufeeq of ALLAH ?✨

  3. Nimra Nawaz

    AlhamdulillAh…..
    جتنا بھی شکر کیا جائے اللّٰه پاک کا کم ہے بے شک وہ شے پر قادر ہے اس کورس کی نسبت سے میں نے اپنے آپ کو کس ہر پریشانی سے ماورا کر لیا ہے میرا اللہ پر یقین
    مزید پختہ ہو گیا ہے بے شک اللّٰه ہی کی توفیق سے میں یہ کورس کرنے کے قابل ہوئی میں خود حافظ قرآن ہوں لیکن کبھی مجھے قرآن کع ایسے سمجھنا نصیب ہی نہ ہوا اللہ پاک آپ کو بہت جزاوخیر عطا کرے نمرہ آپی آپ نے میرے بے چین دل کو قرار دے دیا میری اللہ سے دوستی کروا دی میرا ایمان یقین سب پختہ ہوگیا
    صد شکر میرے اللہ کا♥️

  4. Nimra Nawaz

    Allhamdolillah ♥️

  5. Zainab faisal

    Excellent

  6. Amna Taswwar

    Amnaa

  7. haram Rehman

    Alhamdulillah

  8. Laraib Tariq

    Allhmdullilah very blessed to read this course. IT answers all of our questions. This is the Beauty of Quran.

  9. Abdul Majeed

    .

Add a review

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top