Maala by Nemrah Ahmed Episode 1

نمرہ احمد کا نیا ناول مالا خواتین ڈائجسٹ میں سلسلے وار شائع ہو رہا ہے۔  تمام اقساط مالا کی نمرہ احمد آفیشل فیس بک پیج اور ویب سائٹ پر اپلوڈ ہوا کریں گی۔مالا کی اقساط کے الگ الگ نام نہیں ہیں بلکہ اس ناول کے حصوں کے نام ہیں۔ ہر حصے میں چند اقساط شامل ہوں گی۔ان کی تعداد بتانا یا ناول کی مکمل اقساط کی تعداد بتانا ابھی ممکن نہیں ہے۔
ناول کتنا طویل ہے یہ بھی ابھی بتایا نہیں جا سکتا۔ بس اتنا جان لیں کہ ہر حصے کا الگ نام ہے جو دنیا کے کسی شہر کے نام پہ ہے ۔

مالا کی جب تمام اقساط مکمل ہو جائیں گی ان شا ء الہ تب یہ کتابی صورت میں شائع کیا جائے گا۔

8 thoughts on “Maala by Nemrah Ahmed Episode 1”

  1. No words for episode one it’s amazing as always I read ur novels I feel like I m the part of the story somewhere I wander in ur story love it..may Allah increase ur knowledge n All the happiness not in ths temporary life but also in the hereafter…loads of love

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top